Sugar | چینی
Aug 29 2025
May 30 2025 16:38:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 30 2025 16:35:39 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6100/6150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی گودام کے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 30 2025 15:46:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج جامعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ تاریخوں والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے۔ تاہم جہاں کٹنگ والے سودے ختم ہونگے بازار بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون جولائی شپمنٹ 740 ڈالر جبکہ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 740 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 230 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ 620 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 192.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 30 2025 15:33:52 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16800 رمضان 16750 سفینہ 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16850 سویرہ 16875 کمالیہ 16725 جھنگ سائڈ سورج 16725 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ سوموار پیمنٹ پر آر وائی کے 16600 حمزہ اور جے ڈی ڈبلیو 16575 یونائیٹڈ 16575 اتحاد 16600 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16560 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16700/725 جیسے ریٹ ہیں۔ مئی کے سودوں کے 16650 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
May 29 2025 23:18:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے آخری سودے 25950 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں بھی گزشتہ دو دن میں 150 ڈالر مارکیٹ ٹوٹی ہے اور 1950 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 1950 والا برسیم 25560 تک پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ فل الحال انٹر بنک میں ڈالر 283 کا ھے۔ لیکن انٹر بنک میں ڈالر بڑھنے کے امکانات ہیں اس لئے ایمپورٹرز ڈالر کا ریٹ 290 گن کر کاسٹ نکالتے ہیں۔ ہم بھی آپ کو 290 کے بنک ریٹ کا پڑتا بتاتے ہیں۔ بعض اوقات شیخو پورہ اور واہنڈو کی ریپوٹ مس ہو جاتی ہے۔ لیکن ایک چیز ذہن میں رکھیں برسیم کی مارکیٹ کراچی کے اور مصر کے ریٹ سے چلتی ہے۔ مصر اور کراچی کی نبض ہاتھ میں ہو تو شیخو پورہ کو چیک کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس لئے اگر آپ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ریٹ کو فالو کیا کریں۔ ابھی مصر میں فصل آنے میں تھوڑا وقت ھے۔ ان شاءاللہ عید کے بعد تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو جاے گی۔ صحیح آمد 20 جون کے بعد ہو گی۔ جولائی فل فلیج آمد کا مہینہ ہوتا ہے مصر میں۔ .
May 29 2025 23:04:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ مزید تیز ہوئی ھے اور 16625 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر کی پیمنٹ پر 16650 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ مئ کے سودوں کی 16690 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ جون کے سودے 17235/40 تک ہوے ہیں۔ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں چینی کھل کر نہیں بیچ رہی ہے۔ دوسری جانب ریٹیل میں یہ ہفتہ فل گاہکی کا ھے۔ مارکیٹ مزید تیز ہو جائے گی ان شاءاللہ۔ .
May 29 2025 19:05:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 18:48:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 29 2025 18:35:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 320 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ تاہم انڈین مال اکا دکا ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 29 2025 18:35:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott