Sugar | چینی
May 14 2025
May 10 2023 17:35:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ جہاز والے مال کے ریٹ 214 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور بھی 215 جیسے حالات ہیں۔ مسور کرمسن اچھے مال 222/223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ سست تھی۔ .
May 10 2023 17:23:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام ہو رہے ہیں۔ تاہم مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 17:14:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 292 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مارکیٹ 700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ تل میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے کیونکہ ریٹ بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں۔ .
May 10 2023 17:01:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10550 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 11150 تک ہوے ہیں۔ .
May 10 2023 16:51:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3850/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سبی کوالٹی 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا وغیرہ 282 جبکہ پرولائن جوار 304 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیانوالہ 5000 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 10 2023 16:45:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10525/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 10575 میں سودے ہوے ہیں۔ جبکہ مئی کے سودے 11100 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں کیونکہ ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ .
May 10 2023 16:34:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ سٹور مالوں کے بھاؤ 20000/20500 روپیہ فی من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ ہائبرڈ نئے مال 23000 روپیہ فی من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 16:23:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13750 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 10 2023 16:15:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 133 روپیہ کلو تک ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 292 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ میں مندہ تیزی ڈالر کے اوپر ہے۔ اگر ڈالر بہتر ہوتا ہے تو مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم بکنگ 365 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 117.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے .
May 10 2023 16:04:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19600/19700 کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott