Sugar | چینی
May 13 2025
May 08 2023 17:47:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی سفید مال 297/300 جبکہ گولڈن مال 310/325 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ سوڈان ریگولر کوالٹی مال 295/297 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/352 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 370/390 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال 455 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 08 2023 17:47:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور ہائبرڈ کوالٹی 2022 والے مالوں کے ریٹ 500 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ خشک اچھے مال 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ سے نئے مال فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے 16000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 08 2023 17:32:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان میں دادو کوالٹی 3900 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 282 سے 310 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار ملتان میں 5200/5300 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2023 17:20:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 19000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5800 جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 08 2023 17:13:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے متعلق کچھ دیر پہلے پاک کموڈیٹیز کی جانب سے ایک بریکنگ خبر شائع کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ بنگلہ دیش سے 16 ہزار ٹن کا ایک جہاز پاکستان کے ایمپورٹرز نے خریدا ہے اس کی کوالٹی ناقص ہے۔ پاک کموڈیٹیز نے چند دوسرے ذرائع سے تحقیق کی ہے تو پتا چلا کہ یہ جہاز 32 ہزار ٹن کا نہیں تھا۔ بلکہ اس میں 28000 ٹن مسور تھی جبکہ کالا چنا تھا ہی صرف 16500 ٹن۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلوی ایکسپورٹر کا کہنا ہے اس مال کی کوالٹی نمبر ون ہے۔ اور آسٹریلوی ایکسپورٹر کی جانب سے پاک کموڈیٹیز کو آسٹریلیا کی جانب سے ایک کوالٹی سرٹیفکیٹ بھی موصول ہوا ہے اور وہ سرٹیفکیٹ یہ ظاہر کر رہا ہے کہ کوالٹی نمبر ون ہے۔ آسٹریلوی ایکسپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ مال کوالٹی کی وجہ سے نہیں بلکہ بنگلہ دیش کی مارکیٹ اس وقت پڑتے سے کافی نیچے ہے اس لئے پاکستان کے ایمپورٹرز کو دیا گیا ہے کیونکہ بنگلہ دیش میں وارہ نہیں ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ ہم نے پہلی پوسٹ میں لکھا تھا کہ یہ جہاز 32 ہزار ٹن کا تھا۔ جبکہ دوبارہ تحقیق کرنے پر پتا چلا کہ اس جہاز میں۔ 28 ہزار ٹن مسور تھی جبکہ کالا چنا صرف 16 ہزار ٹن ہی تھا۔ پاک کموڈیٹیز کو دو مختلف ذرائع سے ریپورٹ موصول ہوئی ہے اس کی وجہ سے اختلافی کیفیت بن گئی ہے۔ تاہم مال جب پورٹ پر آے گا تب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ .
May 08 2023 17:07:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 08 2023 16:42:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 10550 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 11225 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
May 08 2023 16:28:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 3 سے 4 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 133 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی 20 ڈالر ٹوٹ گئی ہے اور 370 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 115 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فل الحال ضرورت سے زیادہ مال نہیں لینا چاہئے کیونکہ مندے کی لہر نظر آرہی ہے۔ .
May 08 2023 16:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 13600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ آج 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 08 2023 16:14:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50/100 تیز ہوے ہیں اور 8050/8100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott