Millet | باجرہ
May 17 2025
May 29 2024 13:03:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے تاہم فل حال کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2024 12:57:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17400 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 29 2024 12:37:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی 8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 60 دن پیمنٹ پر 9000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کراچی سے ایڈوانس پر کوئ بیچ نہیں ہے۔ 5 جولائ 220 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ انتہای گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 29 2024 12:35:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئ ہاڑو مونگ کے 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ مال نہیں ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 10 جون کے بعد ہاڑو مونگ کی آمدن زیادہ ہونا شروع ہو جائے گی۔ وہاں مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ سٹاکسٹ ابھی خریدار نہیں ہیں۔ دکان دار بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
May 29 2024 12:33:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی کوئ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ اکا دکا بیچ آتی ہے وہ بھی ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 8400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 8400 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 8300/8325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 8700 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کام گرم ہے۔ سٹاکسٹ ابھی بھی مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نیو کراپ 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2024 18:07:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ہوئ ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 28 2024 18:06:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال شام کے اوقات میں 216 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 18:05:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین والے مال کے 260/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 18:04:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 18:03:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کر کرنا چاہیے فلحال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے جہاں امدن ہوگی وہاں مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott