Lentils | مسور ثابت
May 19 2025
May 08 2023 11:15:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور نپر مسور 215 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 216/217 جبکہ کرمسن مسور اچھے مال مشین کلین 224/225 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے .
May 08 2023 11:11:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ بدھ پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق پچھلے پانچ دن میں مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے۔ ابھی مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ .
May 08 2023 11:02:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ 390 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 08 2023 10:55:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 500/1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 70500/71000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پنجاب منڈیں میں 80000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 20 دن پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ کل بند مارکیٹ میں ہی 6130 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کوئٹہ منڈی میں 75680 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ امپورٹرزنے چائنہ سے بھی مال ُبک کروائے ہیں 5300/5400 ڈالر تک۔ جو کہ 65950 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 08 2023 10:40:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 4300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 08 2023 10:32:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے۔ 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 19500 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 08 2023 10:20:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15/20 دن میں نئ مونگی شروع ہو جائے گی۔ .
May 08 2023 10:09:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 179/179.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں کالا چنا 7450 روپیہ من ملتان 7400 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 580 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 180.36 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نمبر 1 کوالٹی بکنگ 605 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 188.14 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 06 2023 19:04:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20000/21500 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 06 2023 18:58:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3900 سبی کوالٹی 4300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 282/83 جبکہ پرولائن 310/12 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ مزہد نرم ہوئ ہے اور 5100/5200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 19 2025
May 19 2025
May 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott