Sugar | چینی
Aug 28 2025
May 29 2025 18:28:03 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی 5300 جبکہ دادو کوالٹی 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 29 2025 18:27:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے مئ کے سودوں کا 16700 کا گاہک ہے جبکہ جون کے سودے 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ .
May 29 2025 18:15:08 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں اکا دکا کام ہیں۔ تاہم فارورڈ میں 14500 تک کام ہو رہے ہیں اکتوبر کے مہینے کے۔ .
May 29 2025 18:07:06 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام سست ہے۔ .
May 29 2025 18:06:32 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 5/10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 17:29:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 29 2025 17:28:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں 1000 روپیہ پڑ گیا ہے۔ فل حال احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ فصل اچھی ہے۔ .
May 29 2025 17:28:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال تاریخوں والے سودے بازار میں کٹنگ کے لیے آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بازار چل نہیں رہا ہے۔ جیسے ہی سیٹلمنٹ والے سودے ختم ہونگے بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 29 2025 16:59:49 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 16600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 16690 تک ہوے ہیں جبکہ جون کے سودے 17185 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ 2 تاریخ بنک کے ٹائم کے بعد ہی مارکیٹ گھوم جاے گی اور اگر گاہکی اسی طرح رہی تو پہلے ہی گھوم سکتی ہے۔ .
May 29 2025 16:37:15 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 26700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ سست ھے۔ مصر بھی کمزور ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott