Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
May 10 2023 14:09:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 133 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید تیز ہوا ہے اور 292 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں امپورٹ میں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے امپورٹرز نے سیل روک دی ہے۔ .
May 10 2023 13:53:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین چار روز قبل مصر سے 950 ڈالر میں سودے ہوے تھے۔ جو کراچی آکر تقریباً 12315 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 292 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب مصر میں پرانا برسیم تقریباً 80/85 کنٹینر پڑا ہوا ہے لیکن مال مصر کے اسٹاکسٹ کے پاس ہے ایکسپورٹرز کے پاس کوئی مال نہیں ہے۔ پاکستان کے ایمپورٹرز اس وقت خریدار ہیں 950 ڈالر میں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے بینک ایل سی بھی نہیں کھول رہے ہیں۔ فل الحال لوکل مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے کیونکہ مصر سے بیچ بھی نہیں ہے۔ بنکوں سے ایل سی کے مسائل بھی ہیں اور انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہے۔ .
May 10 2023 13:38:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11025 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کے پی کے کیلئے تھوڑی تھوڑی لوڈنگ ہورہی ہے۔ امید ہے ایک دو دن تک لوڈنگ کھل جائے گی۔ .
May 10 2023 13:17:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے پرچون میں 24000 بھی ریٹ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 292 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ .
May 10 2023 13:03:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3850/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سبی کوالٹی 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا وغیرہ 282 جبکہ پرولائن جوار 304 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں 400 بیگ کی آمد تھی تاندلیانوالہ 5000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 10 2023 12:57:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 2% دال والے 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 292.75 روپیہ تک ہو گیا ہےانٹر بینک میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں سیلنگ رک گئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سارٹیکس مال 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/395 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال کلپر 460/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنے 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
May 10 2023 12:47:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 82000/83000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 69500/70000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ کسٹم والے مال پکڑ رہے ہیں اس لیے آگے پنجاب کی مارکیٹوں میں ریٹ تیز ہے۔ بکنگ بھی بہتر ہے 6200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ چائنہ کا زیرہ فیصل آباد منڈی میں 56000 روپیہ من تک فروخت ہو رہا ہے۔ .
May 10 2023 12:36:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ثابت کوئٹہ مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14300/400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ایران کی کرنسی مضبوط ہوئ ہے۔ ڈالر بھی اوپن مارکیٹ میں 300پلس ہو گیا ہے۔ .
May 10 2023 12:27:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 10 2023 12:13:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ نئے مال 23000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 15500/16000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott