Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
May 06 2023 14:54:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 10700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 11325/30 کا گاہک ہے۔ .
May 06 2023 14:43:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہی سی ایچ کے ایم کوالٹی کے فل حال نیچے گاہکی سست ہے .
May 06 2023 14:28:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 10700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ۔ جبکہ مئی کے سودوں کی 11325 جیسی پوزیشن ہے ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
May 06 2023 12:34:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 13550 تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
May 06 2023 12:28:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کمزور ہوے ہیں اور 218/19 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور کے 219 سے 225 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ پیمنٹ کی تنگی کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
May 06 2023 12:23:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ہلکی کوالٹی 295/305 ریگولر کوالٹی 310/315 جبکہ سارٹیکس گولڈن مال 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس پورٹ کے مال 280 جبکہ مشین کلین مال گودام کے 305/310 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آ رہا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/375 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 06 2023 12:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000/15500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی دھنیا ایرانی 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نفع پکا کرنا چاہیے۔ انڈیا سے کافی مال ُبک ہوئے ہوئے ہیں۔ کوئٹہ بھی مارکیٹ 14200/300 روپیہ جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی ایرانی دھنیے کے۔ .
May 06 2023 12:12:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد مندی میں اچھے مال 15000/15500 جیسے ریٹ ہیں جبکہ ہلکے بارشی مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
May 06 2023 12:05:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ نئے مال 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ سندھ کے مال شہزادی کوالٹی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے .
May 06 2023 11:51:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 3900 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی 4300/4400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 282/83 جبکہ پرولائن 310/12 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5300/5400 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ آج 1۰5 گاڑی کی آمدن تھی .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott