Millet | باجرہ
May 17 2025
May 06 2023 11:14:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 21000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باریک تل کے بھاؤ 20000 روپیہ من تک ہیں۔ مال شارٹ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ تاہم یہاں نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
May 06 2023 11:09:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ انڈین کوئٹہ مارکیٹ میں 70000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 77000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق لوگوں کے پاس نیچے ریٹوں والے مال تھے اس لیے ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں تاہم بکنگ 5900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 72960 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
May 06 2023 10:58:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 137/137.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 06 2023 10:52:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں دوبارہ مارکیٹ گرم ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ میل بھی 240 روپیہ کلو ِبک گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ بھی 250 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے پچھلے دنوں اور 5745 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 06 2023 10:39:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 181 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 06 2023 10:31:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 8150/8250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ منافع خور کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
May 06 2023 10:20:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم ہے۔ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے .
May 05 2023 16:42:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 11400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
May 05 2023 14:47:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس۔کیومکراچی مارکیٹ میں 13500 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 05 2023 14:23:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ہلکی کوالٹی 295/305 ریگولر کوالٹی 310/315 جبکہ سارٹیکس گولڈن مال 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس پورٹ کے مال 280 جبکہ مشین کلین مال گودام کے 305/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/375 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott