Sugar | چینی
Aug 30 2025
May 31 2025 12:55:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2025 12:38:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 12000 جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 31 2025 12:37:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 20 جون پیمنٹ پر 16500 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے بیچ بھی کمزور ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
May 31 2025 12:16:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9200 ملتان منڈی میں 9100 اور فیصل آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 12:13:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں نئے مال پہنچ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی نئی مونگ کی 10٪ ہی کٹایاں ہوئی ہیں عید کے بعد نئے مالوں کی کھل کر آرائیول شروع ہو جائے گی اسی لیے ان ریٹس میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 30 2025 22:46:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو امپورٹ ڈیوٹی کی مدت بڑھا کر 31 مارچ 2026 تک کر دی ہے۔ ییلو پیس کا ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کم ہے جس کی وجہ سے انڈیا زیادہ سے زیادہ ییلو پیس امپورٹ کر رہا ہے اور اضافی سٹاک میں بھی رکھنا چاہتا ہے۔ .
May 30 2025 19:16:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 16615/20 جبکہ جون کے سودوں کے 17170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 30 2025 18:43:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 500 روپیہ مندہ ہوا ہے اور 25500 کی بیچ ھے .
May 30 2025 17:55:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ می کے سودوں کے 16610 جبکہ جون کے سودوں کے 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 30 2025 16:45:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 16620/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott