Sugar | چینی
Aug 28 2025
May 28 2025 18:32:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 28 2025 18:32:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تل کے فارورڈ کے کام ہو رہے ہیں فل اکتوبر 14000 سے 14500 تک۔ .
May 28 2025 18:26:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل مئ فارورڈ بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16550 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2025 18:14:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 28 2025 18:11:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 11500 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال پہنچ میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 28 2025 17:58:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی بیچ تھوڑی رکی ہے۔ جھاڑ بھی کم سننے میں ہے اور ابھی تو 10/15% تک کٹائیاں ہوئ ہیں اور آگے جون کے شروع میں بارشیں بھی شروع ہو جائیں گی۔ .
May 28 2025 17:52:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوبارہ گرم ہوا ہے اور 26500 میں کام ہوے ہیں اب 26800 کا خریدار بھی بن جاتا ہے۔ .
May 28 2025 17:24:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو ہفتے قبل مارکیٹ 11700 کے لیول پر تھی تاہم مارکیٹ 1100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے ابھی کرکشن کے بعد 100 روپیہ پڑا ہے۔ ملا جلا سا ہی رجحان ہے۔ .
May 28 2025 17:23:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کراچی مارکیٹ بند ہے۔ کام کاج کم ہیں۔ .
May 28 2025 16:57:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ جبکہ ستمبر بکوال مرضی 25800 میں مل جاتا ہے۔ تھوڑی سست ہوئی ہے مارکیٹ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott