Sugar | چینی
May 22 2025
May 17 2023 15:06:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 80000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 68500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے بکنگ 5900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2023 14:43:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 300/305 اچھے گولڈن مال 315 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ سوڈان کوالٹی 295 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315/320 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم پورٹ کے مال 350 جبکہ گودام کے مال 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 14:39:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جےڈی ڈبلیو دوپہر میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور ٹیکس انپیڈ مال کے 10275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے 10350 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودوں کے 10730 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2023 14:35:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہمن مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 21500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2023 13:57:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ اچھے مالوں کا 200/300 زیادہ ریٹ مانگتے ہیں۔ .
May 17 2023 13:56:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ کولڈ سٹور مال 18000/19000 جیسے حالات ہیں گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 17 2023 13:30:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10825 سفینہ المعیز بابا فرید رمضان العریبیہ 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان 10725 کمالیہ کنجوانی کشمیر 10625 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 10400 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10600 گھوٹکی 10625 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 12:48:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ پے اور 4600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 17 2023 12:46:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 12:35:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 19300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کھل کر گاہک بھی نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott