Millet | باجرہ
May 24 2025
May 25 2023 18:48:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلر 10800 بھی مانگ رہے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10875 سے 10900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11055 جبکہ جون کے سودوں کی 11750 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 25 2023 18:40:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 112 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
May 25 2023 18:37:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 25 2023 18:37:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700 بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچےگاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 265 پرولائن 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4900/5000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 4700/4800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 25 2023 18:26:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
May 25 2023 18:20:44 1 year ago
0 Comments
.
May 25 2023 17:16:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10750 میں کام ہوا ہے۔ ٹیکس پیڈ 10860 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11040 جبکہ جون کے سودوں کی 11740 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ حاضر میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 25 2023 16:34:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290 سے 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل سندھ کے مال سارٹیکس 280 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی نرم نظر آ رہی ہے گاہک خاموش ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 345/350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔ .
May 25 2023 16:24:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 170 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
May 25 2023 16:10:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott