Sugar | چینی
May 28 2025
May 02 2024 17:43:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 02 2024 17:43:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شانم کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 146/46.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ .
May 02 2024 17:41:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ انڈیا 12 ایم ایم کے 470/475 امیریکا 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ .
May 02 2024 17:41:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے شام کے اوقات میں 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 02 2024 17:40:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فی الحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 02 2024 17:39:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 02 2024 17:38:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ امید ہے اگے پہلی تاریخیوں سے دالوں کی ڈیمانڈ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے نکلے گی۔ .
May 02 2024 17:37:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ فلحال گاہکی بھی سست ہے۔ .
May 02 2024 16:17:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور یونائٹڈ شوگر ملز 13280 جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13470 جبکہ جون کے سودوں کے 13690/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 02 2024 15:48:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ پر مال ختم ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott