Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 17 2023 10:44:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج ہفتہ ہے۔ بینک کی ٹریژری بند ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Jun 17 2023 10:40:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6900 روپیہ من جبکہ نئ 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6400 جبکہ روجھان 6550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 16 2023 15:38:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔جون 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ .
Jun 16 2023 14:42:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اجھے گولڈن مال شارٹ ہیں ۔سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2023 14:16:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی کم ہے۔ تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔انٹربینک ڈالر ریٹ 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ انٹربینک سے ڈالر بھی کھل کر نہیں ملتے اور پڑتا بھی مہنگا ہے۔ بکنگ 1185 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13948 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی پچھلے 3/4 مہینوں سے تھوڑی ٹھوڑی کر کے بڑھ ہی رہی ہے اور 920 ڈالر 1185 ڈالر تک ہو گئ ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 16 2023 14:01:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اچھے مال 204/205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن کراچی مارکیٹ میں بازار دھارا 207/208 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرچون کوالٹی مال 218/220 روپیہ کلو تک ریٹ مانگتے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کی بکنگ 720 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 227 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 16 2023 13:58:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 116/116.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ تھوڑی کم ہوئ ہے۔ تاہم ملا جلا رجحان ہی ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 105 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 16 2023 13:58:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 169 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب منڈیاں بند ہیں جس کی وجہ سے کام کم ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 16 2023 13:06:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں 11950 کا گاہک ہے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 16 2023 13:01:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا زون میں بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے۔ سلانوالی پاپولر 11950 رمضان العریبیہ المعیر 2 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12000 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 11500 ٹیکس پیڈ 11825 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ اتحاد 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11900 گھوٹکی 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ گرم ہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جون کے سودوں کا 11880 کا گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott