Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jun 21 2022 16:14:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10200 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 10051 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 21 2022 16:09:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247/48 تک کام ہوے ہیں اکا دکا کنٹینر کی بیچ آتی ہے مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین 255 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے ایک جہاز لوڈ ہوا ہے پہلے ماہرین 20000 ٹن مال گنتی کرتے تھے پاکستان آنے گا لیکن پاکستان کے ایمپورٹرز نے صرف 12000 ٹن ہی مال خریدا ہے۔ باقی مال بنگلہ دیش اور ہندوستان جاے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز پہلے بنگلہ دیش مال اتارے گا پھر پاکستان آنے گا۔ تقریباً 3 سے 7 اگست تک پاکستان پہنچے گا۔ .
Jun 21 2022 15:46:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5750/5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے سیلنگ انتہای کمزور ہے۔ .
Jun 21 2022 15:44:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 6900 تک کام ہوے ہیں۔ دوسری جانب کراچی بھی 180/81 سے 185 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں بھرپور بارشیں ہیں جسکی وجہ سے ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے دوسری اہم بات یہ ہے کہ مارکیٹ میں اچھی خاصی تیزی آئ ہے اب ٹریڈرز منافع خوری کر رہے ہیں یعنی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج یا کل آسٹریلیا سے ایک جہاز لوڈ ہو کر نکلنا ہے اس میں کتنا مال لوڈ ہوا ہے یہ ایک آدھ دن تک معلوم ہو گا۔ اس جہاز میں مسور بھی ہوگی اور کالا چنا بھی ہو گا۔ تعداد ان شاءاللہ ایک دو دن تک معلوم ہو گی۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 21 2022 12:42:13 3 years ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 31500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 10ڈالر مزید نرم ہوئ ہے اور 2855 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 21 2022 12:36:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 8500/9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 21 2022 12:28:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 21 2022 12:22:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 50% سفید 10600 جبکہ 70% سفید 10800 جب کہ 80% سفید 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق نیچے ڈیمانڈ ِحی کچھ خاص نہیں ہیں۔ بیچنے والے کم ریٹوں میں بیچتے بھی نہیں ہیں اور گاہک اوپر ریٹوں میں مال لیتا بھی نہیں ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Jun 21 2022 12:15:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 11500/13500 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی مصری برسیم پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔ ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ ڈالر کی صورت حال غیر یقینی ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 21 2022 12:09:58 3 years ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق حالیہ بارشوں کے بعد نیچے اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott