Sugar | چینی
Sep 03 2025
Jun 04 2025 17:43:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 04 2025 17:24:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ضعیم نیا 26600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ دوسرے معرکے 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن 25500 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 04 2025 17:23:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:22:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 1 ہی دن میں 1800 روپیہ من کی کریکشن آئی ہے فلحال مارکیٹ ان ریٹس میں آ کر رکی ہے تاہم ان ریٹس میں بھی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 04 2025 17:09:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 220.5/221 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 15 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال آگے دسمبر جنوری میں آئیں گے جبکہ حاضر جون جولائی شپمنٹ 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:08:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 12600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد لوڈنگ کنڈیشن پر۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Jun 04 2025 16:34:49 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 15:35:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 04 2025 15:21:23 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور جون کے سودوں کے 17120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 15:16:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا سٹار یا ضعیم نیا کراچی مارکیٹ میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن 25500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott