Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jun 16 2022 12:52:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 9000/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 16 2022 12:48:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں دوبارہ 500 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 29800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرہ 31000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی نرم ہوئ ہے اور 2890 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 16 2022 12:31:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 10100/10200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2022 12:28:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 12500/13000 جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی 15000/17000 جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 9500/10500 جبکہ جام پور ڈنڈی کٹ 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jun 16 2022 12:24:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80 فیصد سفید 10600/700 70 فیصد سفید 10400/500 جبکہ 50% سفید 10200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو حساب سے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 16 2022 12:22:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تاندلیوالہ 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 16 2022 12:04:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جبکہ باریک 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Jun 16 2022 12:00:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 16 2022 11:57:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 50 روپیہ من مزہد تیز ہوئ ہے اور 3100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 16 2022 11:51:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور کرمسن کراچی فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ مشین کلین مال 4/6 روپیہ کلو مزید تیز ہوئے ہیں اور 242/244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ فارمر ڈریس مالوں کے 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال انتہائ کم ہیں جس کے پاس ہیں وہ اپنا ہی ریٹ مانگتا ہے۔ بکنگ کرمسن 905 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 201.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott