Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Jun 02 2025 16:01:11 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی گودام کے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ بکنگ 58/60 کوالٹی 1040 اور پریمیم کوالٹی 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2025 16:00:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 02 2025 15:27:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 مارچ اپریل میں دھنیا 47165 ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 51٪ کم ہے جس میں سب سے زیادہ خریداری ملیشیا نے کی 13398 میٹرک ٹن تک۔ ایکسپورٹ میں کمی اور جو چھوٹے علاقے ہیں وہاں بھی کراپ اچھی تھی جسکی وجہ سے ریٹس بڑھ نہیں پائے ہیں۔ دوسری جانب عید کے بعد ایرانی دھنیا کی نیو کراپ بھی مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 02 2025 15:26:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 26500 تک کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بائر آپشن کے جبکہ 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سیلر آپشن کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آج واہنڈو منڈی میں 300/400 بوری کی آمدن تھی۔ پکے دڑوں کے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا اچھی ڈھیری 24000/25000 تک بک جاتی ہے۔ .
Jun 02 2025 15:10:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ کے ریٹس رشیا یوکرین جنگ کی وجہ سے موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Jun 02 2025 15:03:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 02 2025 15:01:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں عید کے بعد پیمنٹ پر 9200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اکا دکا کٹنگ والے مال آ جاتے ہیں۔ .
Jun 02 2025 15:00:36 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں عید کے بعد پیمنٹ پر 9200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اکا دکا کٹنگ والے مال آ جاتے ہیں۔ .
Jun 02 2025 14:51:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں مارچ اپریل میں انڈیا سے 212502 میٹرک ٹن تک زیرہ ایکسپورٹ ہوا ہے جو کہ سال 2024 کے کے اعداد و شمار کے مطابق 40٪ زیادہ ہے انڈیا سے زیرہ کے سب سے بڑے امپورٹرز چائنہ بنگلہ دیش اور یو اے ای ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل مئی میں چائنہ کی اپنی زیرہ کی کراپ آتی ہے جسکی وجہ سے فلحال چائنہ رک سا گیا تھا تاہم جہاں انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 02 2025 13:54:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں سہ پہر کے اوقات میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10800/900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott