Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Jun 02 2025 18:29:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست سی ہے۔ .
Jun 02 2025 18:28:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 02 2025 18:05:45 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 228.5/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 02 2025 18:05:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ سست ہے اور 5126 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 02 2025 18:03:51 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 228.5/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 02 2025 17:47:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کم کر کے بیچ نہیں آتی ہے۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2025 17:39:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 360 ڈالر والے ویسل میں مال مل جاتے تھے تاہم فلحال بیچ نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 02 2025 17:23:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 02 2025 16:59:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر جے ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 16525 جبکہ جون کے سودوں کا 17175/80 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 02 2025 16:05:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈبلیو وغیرہ 16500 جبکہ جون کے سودوں کے 17170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott