Clover Seed | برسیم
Aug 20 2025
Jun 25 2022 16:05:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 237/38 کرمسن مسور 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ خاموش ہے۔ پورٹ پر آج 22 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Jun 25 2022 15:48:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں برما وی 2 222 روپیہ کلو وی 7 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 222/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 9ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم 350/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 25 2022 15:41:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900/6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے .
Jun 25 2022 15:34:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 108.5 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیہ سے ڈائریکٹ 80/90 کنٹینر بکنگ ہوئی ہے 500 ڈالر میں جولائی اگست شپمنٹ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ مال ستمبر کے آخر یا اکتوبر تک پاکستان آئیں گے اور پاکستان میں تین ماہ کی کھپت جتنا مال نہیں ہے۔ .
Jun 25 2022 15:16:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات 9400 روپیہ من کی سیلنگ ہے۔ خریدار 9350 روپیہ من تک بنتا ہے۔ فیصل آباد 9750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن ماش فیصل آباد 10000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں چمن ماش شارٹ ہو گیا ہے۔ .
Jun 25 2022 15:04:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5150/5250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ مونگ میں ایک ماہ کے اندر 1200/1300 روپیہ من کی تیزی بن گئی تھی۔ اس لئے بعض ٹریڈرز نے اپنا منافع کھرا کرنے کے لیے مال بیچے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کوریکشن دیکھنے میں آئی تھی۔ مونگ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ اس وقت پاکستان میں سب سے سستا آئٹم مونگ ہی ہے۔ .
Jun 25 2022 13:01:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 6750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 168/172 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ کراچی میں بروکر ریٹ تو بتاتے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 25 2022 12:54:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں اور کرایہ بھی بڑھ گیا ہے اس لیے فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ تیز ہے۔ تاہم نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 25 2022 12:38:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 31000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کےفیصل آباد منڈی میں 32000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہک کم ہے۔ تاہم مال بھی اتنےزیادہ نہیں ہیں۔ .
Jun 25 2022 12:35:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ باریک تل 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کم ہیں کھل کر سیلنگ نہیں آتی جبکہ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott