Clover Seed | برسیم
Aug 23 2025
Jun 23 2022 12:22:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈی میں ریگولر کوالٹی 11000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ مشین کلین مال کے 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں بھی نئے مال کے 13700 جیسے حالات ہی ہیں۔ جبکہ پرانے مال 10800 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1250 ڈالر تک ہے نئے مال کی۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 23 2022 12:09:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450 روپیہ منتک کام ہوے ہیں۔ تھل لائن 6100/6150 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مل جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 23 2022 12:00:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8050 المعز 2 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 7960 کنجوانی 7980 کسان 8030 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7865 اتحاد 7865 یونائیٹڈ 7865 آر وائ کے 7885 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7865 ڈھرکی 7865 گھوٹکی 7865 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8020 جبکہ زیریں سندھ میں مہران 8060 فاران 8070 تھر پارکر 8060 اور آباد گار ، شاہ مراد 8090 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Jun 23 2022 11:33:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15500 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ جام پور ڈنڈی کٹ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 23 2022 11:29:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رشیا سے 520 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 118.74 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈین مال 2% ڈنک والے 500 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 23 2022 11:23:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ نپر 247/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ مسور کرمسن 250سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال بھی کم ہیں گاہکی بھی نیچے خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 209.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ کرمسن 890 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 199.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 23 2022 11:08:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو رشیہ 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 225 وی سیون 235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 23 2022 10:49:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ بھی 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1070 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9594 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 23 2022 10:42:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے 5400/5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jun 23 2022 10:36:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 200 روپیہ من نرم اوپن ہوا ہے اور 6500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6450 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کم ہے جبکہ منافع خوروں کی بیچ ہے۔ دوسری جانب روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مظبوط ہوئ ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 209.5 پیسے تک ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی 660 ڈالرجبکہ نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالرفی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott