Sugar | چینی
Sep 03 2025
Jun 03 2025 14:28:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی کمزور ہے کم کر کے بھی گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Jun 03 2025 14:24:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی چھٹیوں کی وجہ سے ملز بند ہوگئی ہیں کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 03 2025 14:23:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10590 روپیہ من تک کا پڑتا ہے تاہم یہ صرف ریٹس ہی ہیں گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 03 2025 13:48:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جوہر آباد بھی 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16800 یونیکول 16800 رمضان 16800 سفینہ 16785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16800 کمالیہ 16675 جھنگ سائڈ سورج 16675 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16525 ڈھرکی گھوٹکی 16510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16775/800 جیسے ریٹ ہیں۔ جون کے سودوں کے 17180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کل لوڈنگ ہوگی اس کے بعد عید کی چھٹیاں ہیں۔ .
Jun 03 2025 13:08:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر جے ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئی ہے اور 16525 جبکہ جون کے سودے 17205/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 03 2025 12:53:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں نیو کراپ کے 14200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 03 2025 12:52:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2025 12:50:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی وجہ سے فلحال مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jun 03 2025 12:28:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں لوڈ میں 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ .
Jun 03 2025 12:27:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 6600/6700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott