Sugar | چینی
Sep 03 2025
Jun 03 2025 20:21:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ 16500/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 17160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کل آخری دن ہے لوڈنگ کا اس کے بعد عید کی چھٹیاں ہیں۔ .
Jun 03 2025 18:41:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈبلیو 16500 جبکہ فارورڈ جون کے 17150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کٹنگ والے سودے آجاتے ہیں تاہم مارکیٹ میں مندہ نہیں ہے بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Jun 03 2025 18:33:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی گودام کے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2025 18:32:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ افریقہ سے جولائی اگست شپمنٹ 50 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1200 ڈالر جبکہ برازیل سے 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 03 2025 18:29:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج واہنڈو منڈی میں 900/1000 بوری کی آمدن تھی۔ زیادہ سے زیادہ 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم فل حال زمیندار منڈی میں مال نہیں لا رہے ہیں یہ دکانوں سے ہی مال نکلا ہے۔ بکنگ 1925/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 25000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ابھی مصر کی فصل کی کٹائی شروع نہیں ہوئ ہے اور پاکستان میں بھی اگست میں بکنا شروع ہو گا اور صرف 1.5/2 ماہ ہی بھرپور بکتا ہے۔ اس کے بعد اکا دکا کام ہوتا ہے۔ پچھلے سال شارٹ تھا اس لیے آخر تک بکتا رہا۔ تاہم اس بار سائیڈوں پر بھی مال پکا ہے۔ بکنگ میں ریٹ اونچا ہے امپورٹرز ان ریٹوں میں زیادہ مال خریدنے میں فل حال دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ .
Jun 03 2025 18:23:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 03 2025 18:16:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2025 18:15:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2025 18:15:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں ریسیل میں 365 ڈالر میں مال ملتے ہیں جو کراچی پورٹ پر 115.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 03 2025 18:00:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16500 جبکہ فارورڈ جون کے سودے 30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 17150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott