Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jul 25 2022 16:09:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز کا مال 225/30 جبکہ حاضر لوڈنگ 248/50 جیسے حالات ہیں کرمسن مسور کی بھی یہی ریٹ ہے۔ بکنگ کینیڈا سے 795 ڈالر جبکہ آسٹریلیا سے 835 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 25 2022 16:07:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5950/6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 6250 اور 6300 تک کام ہوے ہیں۔ تھل میں آج بھی بارش ہے۔ مونگ کی فصل کو دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 25 2022 16:04:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75/100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6925/50 تک کام ہوے ہیں کراچی 172/73 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اور۔ 3 اگست والے جہاز میں 1.5 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے کل جہاز کے مال کا ایڈوانس پیمنٹ پر 162 تک کام ہوے تھے آج 163.5 کا خریدار ہے۔ چونکہ ایمپورٹرز کا پڑتا مہنگا ہے اس لئے انویسٹرز 163 والا سودا تھوڑا تھوڑا لینا شروع ہو گئے ہیں۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 625 جبکہ سی ایچ کے ایم 595 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 25 2022 12:32:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 12000/13000 جبکہ مشین کلین 15000/500 ہیں رکا ہوا ہے۔ کراچی 12500 جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150/75 ڈالر ہے مارکیٹ خاموش ہے .
Jul 25 2022 12:26:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 25 2022 12:19:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ایرانی زیرہ 38000/39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 3115 ڈالر تک ہے۔ .
Jul 25 2022 12:14:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی مارکیٹ گرم ہے اور ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے جبکہ گولی دھنیا 15800/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 25 2022 12:10:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے. 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔چھانگا مانگا 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 25 2022 12:01:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد جام پور کوالٹی میں تقریباً 1500/1700 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 15000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ جام پور میں انتہائی خطرناک بارشیں ہوئی ہیں جس سے فصل تباہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں ماہرین۔ دوسری جانب ہائبرڈ کوالٹی کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 15500 جیسے حالات سمجھنا چاہیے۔ سندھ میں بھی شدید بارشوں سے کھیتوں میں پانی کھڑا ہو گیا ہے۔ بھرپور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jul 25 2022 11:57:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8150 پاپولر 8075 المعز 2 8025 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8050 جبکہ فیصل آباد زون کسان 8065 کمالیہ 8010 کنجوانی 8035 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7890 آر وائی کے 7910 جے ڈی ڈبلیو 7880 اتحاد 7885 یونائیٹڈ 7880 جیسے حالات ہیں اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7890 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں 8000/8100 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پچھلے ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز کا 50000 ٹن کا ٹینڈر تھا جو جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے لیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو نے 7845 ریٹ دیا تھا باقی ملوں کا ریٹ اوپر تھا۔ جے ڈی ڈبلیو کاریت کم تھا اسے ٹینڈر مل گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جے ڈی ڈبلیو نے انتہائی کم ریٹ میں مال فروخت کر دیا ہے۔ جسکی وجہ سے ڈیلرز بھی گھبراہٹ میں ہیں ریٹیل میں گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott