Sugar | چینی
Sep 03 2025
Jul 05 2023 10:54:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100/50 روپیہ من تک بہتر ہوئ ہے اور 4550 سے 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 05 2023 10:43:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ کوالٹی 6750 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانی کوالٹی 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مونگ ثابت علی پور 6500 روپیہ من اور رحجان کے بھاؤ 6600 روپیہ من تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 05 2023 10:41:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 158 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ انویسٹرز کے خریداری کرنےسے تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ آج ڈالر بھی انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 278.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عملے کی سطح کا نیا معاہدہ منظوری سے مشروط ہے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے، اس کے غور کے ساتھ 12جولائی 2023 کو متوقع ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اجلاس جاری کر دیا ہے۔13 جولائی 2023 تک شیڈول ہے، لیکن پاکستان پر نہیں ہے ایجنڈا ۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کیلنڈر کے مطابق اس کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے، اگلی ملاقاتیں ہیں۔5، 6، 10، 12 اور پھر 13 جولائی 2023 کی شیڈول ہے۔تاہم پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔ اگرچہ اسے کسی بھی وقت شامل کیا جا سکتا ہے۔ .
Jul 04 2023 21:27:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ رات کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 12185/90 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12485/90 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ بھی بہت اچھی ہے۔ جبکہ کوورنگ والے بھی خریدار ہیں۔ ابھی تک جن لوگوں نے جون کے سودے کم ریٹوں میں فروخت کئے ہوئے تھے ان کی کوورنگ ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2023 18:48:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی مال 215/218 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 04 2023 18:45:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 04 2023 18:11:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی 10000/10200 جبکہ نیا برسیم 12000/12200 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مصر سے بکنگ 935/40 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ایمپورٹرز فل الحال بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں بہت بمپر فصل ہے اور انڈیا میں دیسی برسیم 725 ڈالر کے لیول پر فروخت ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ایمپورٹرز بھی بکنگ میں انٹری مارنے سے گریز کر رہے ہیں .
Jul 04 2023 17:57:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جوار سفید شام کے اوقات میں سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2023 17:47:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد ۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں جامپور ڈنڈی کٹ والے مال 12000 روپے من تک کا ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ شہزادی کوالٹی 9000 روپے من ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 04 2023 17:37:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 70/30 کوالٹی 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ آج 85 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5469.25 تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott