Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Jul 06 2023 12:42:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور انڈین زیرہ 96000 جبکہ ایرانی 98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ مزید گرم ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل اونجھا منڈی میں آج پھر 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 58300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی می جو 7050 ڈالر کا لیول بنتا ہے پھر اس پر خرچہ 150/200 ڈالر تک آ جاتا ہے۔ .
Jul 06 2023 12:39:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین گولی دھنیا 15800/16000 تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈین گولی دھنیا کافی ُبک ہوا ہے جو کوئٹہ مندی میں 15800 تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ .
Jul 06 2023 12:36:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2023 12:34:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور مال 12500/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی کٹ مالوں کا۔ شہزادی کوالٹی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے ۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 12:20:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 201.5/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 06 2023 12:17:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 109 جبکہ کیش پیمنٹ پر 110 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 325/335 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 06 2023 11:53:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 12900 بھلوال 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 12750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کسان مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12425 تک ریٹ ہے حاضر میں جبکہ فارورڈ 12675 تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ زیریں سندھ میں 12575/12600 تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ لیکن مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ .
Jul 06 2023 11:23:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 11:21:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 6950 روپیہ من تک ریٹ ہےجبکہ نئ 6750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 06 2023 11:19:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ کل مارکیٹ 6 روپے تیز ہوئ تھی۔ آج تھوڑی کریکشن نظر آئ ہے۔ کل ڈیمانڈ بھی بمپر تھی۔ سرگودھا سائڈ 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ای ایم ایف کے ایکزیکٹو بورڈ کی میٹنگ پاکستان کے لیے 12 جولائ کو رکھی گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 278 روپیہ کے لیول پر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 525/30 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott