Sugar | چینی
Aug 28 2025
Jul 03 2023 17:57:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 12025 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12535 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے کیونکہ جون کے سودے شارٹ نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جون زیادہ تر لوگوں نے اوور سیل کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کی پکڑ انتہائی مضبوط ہے۔ مارکیٹ ایک آدھ دن میں ہی مزید تیز ہو جانے کے امکانات ہیں۔ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔ .
Jul 03 2023 17:51:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دوسری جانب تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 03 2023 17:51:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مالوں کا جبکہ پرانے مال 10300/400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ مصر سے 940 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ آج مصر میں لوکل مارکیٹ بہتر تھی جس وجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم فل حال گاہک خاموش ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برسیم پر خرچہ 3% کم ہو گیا تھا تاہم ابھی دوبارہ اس پر خرچہ 11% ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کوئ مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ 940 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 11900 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ آی ایم ایف کے ساتھ 3 بیلین ڈالر کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ ڈالر میں بھی کریکشن کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ اس بار امپورٹرز بھی پتلے نفعے کے ساتھ سائڈ پر ہو رہے ہیِں۔ .
Jul 03 2023 17:44:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 18300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ پچھلے 3 دن میں 250 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 5559 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 03 2023 17:36:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں نئے تل کی آمدن تھوڑی تھوڑی شروع ہوئ ہے 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 03 2023 17:24:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جوار سفید سبی کوالٹی شام کے اوقات میں ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 03 2023 17:14:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 03 2023 16:59:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر 12010/20 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ کے سودوں کا 12510 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 03 2023 16:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ مونگ ثابت نئ کوالٹی کے بھاؤ 6600 روپیہ من جبکہ مونگ ثابت پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6800 من جیسے حالات ہیں۔ مونگ ثابت حیدر آباد منڈی میں 6500/6600.روپیہ من ریٹ ہے۔ ملا جلا رحجان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 03 2023 16:40:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کافی نرم ہوا ہے اور 285 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ جو مال رشیا سے افغانستان کے ذرائعے آئیں گے ان میں مزید پڑتا کم ہو گیا ہے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کم ہونے کی وجہ سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott