Sugar | چینی
Aug 28 2025
Jul 06 2023 16:25:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات مزید پلس ہوئی ہے اور 12650 جیسے نرخ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12770 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Jul 06 2023 14:26:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12625 تک کام ہو گئے ہیں سوموار پیمنت پر۔ جولائ کے سودوں کا 12750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ .
Jul 06 2023 13:52:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دادو کوالٹی 3300/3400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سفید جوار گنگا 250/255 جبکہ پرولائن 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ملتان منڈی میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک ریٹ ہے ملتان 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 13:25:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپے بہتر ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 06 2023 13:20:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2023 13:08:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 18000 تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 06 2023 13:06:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 06 2023 13:03:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 06 2023 13:02:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی بند جیسی صورت حال ہے بارش کافی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں نئے مال کے 11800 تک کام ہوئے ہیں اگست ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ پرانے مال 10000/10200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 1000 اردب تک آمدن تھی 4800 سے 5200 مصری پائنڈ تک بولی ہوئ ہے۔ وہاں جمعرات کو بولی ہوتی ہے۔ پچھلی بولی سے 300 پائنڈ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 06 2023 12:44:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے سوموار پیمنٹ پر 12525 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ جبکہ جولائ کے سودے 12710 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott