Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
Jul 04 2023 17:33:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل مارکیٹ 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 04 2023 17:32:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 13750 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2023 17:28:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 6750 سے 6950 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 04 2023 17:18:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 110 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ بکنگ 325 ڈالر ڈالر جب کہ انٹر بنک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے۔ پورٹ پر آمد شروع ہو گئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا بہتر ہے .
Jul 04 2023 17:11:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوے ہیں اور 12150 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12520/25 کا خریدار ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ ابھی تک جون کے سودوں کی سیٹلمنٹ مکمل نہیں ہوئی ہے جنہوں نے جون کے سودے سر پر فروخت کئے ہوے تھے ان کے پاس ڈیلیوری کی شارٹیج نظر آرہی ہے دوسری جانب ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی بھرپور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اتحاد شوگر ملز سے جولائی کے سودے 12700 تک ہوے ہیں۔ بڑی ملیں جن کے مال فارورڈ میں فروخت ہو جاتے ہیں وہ ریڈی میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں اس کے علاؤہ پچھلے مہینے ٹیکس ان پیڈ مال جے ڈی ڈبلیو مل بہت پڑے ہوئے تھے لوگوں کے جنہیں جے ڈی ڈبلیو مل نے لوگوں کو مال اٹھانے کیلئے کہا تھا اب وہ مال بھی فارغ ہو گئے ہیں اب جوں جوں ڈیمانڈ بڑھے گی ساتھ ساتھ ہی مارکیٹ بہتر ہوتی جاے گی۔ .
Jul 04 2023 16:56:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے نرخ میں شام کے اوقات میں 1.50 سے 2 روپیہ کلو اضافہ دیکھا گیا ہے اور 158 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملرز اور انویسٹرز نے خریداری کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ جولائی کے دوسرے ہفتے میں ایک اور جہاز تقریباً 27 ہزار ٹن کا کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ جبکہ جولائی میں کنٹینر بھی پورٹ پر آئیں گے اس کے علاؤہ انٹر بنک میں ڈالر کی صورتحال بھی اگلے ہفتے ہی صحیح طور پر واضح ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بعض ماہرین کا خیال ہے کہ کالا چنا تیز ہو جائے گا لیکن بعض ماہرین کہتے ہیں کہ اگلے جہاز پورٹ پر لگنے کے بعد صورت حال سامنے آئے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال اگلے جہاز کا انتظار کرنا ہی بہتر لگ رہا ہے۔ .
Jul 04 2023 14:48:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں صبح پیمنٹ پر 12100 کا گاہک ہے لیکن فارورڈ میں وقتی طور پر پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ 35 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 04 2023 13:47:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر 12100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے کل پیمنٹ پر۔ جبکہ جولائ کے سودوں میں 50 روپیہ کوئنٹل کمی ہوئ ہے اور 12535 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2023 13:08:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایرانی سفید چنا 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپیہ نرم ہوا ہے اور 275 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 04 2023 12:45:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 215/218 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کرمسن مسور بکنگ 720 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 216.81 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ نپر مسور 680 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو 204.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott