Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 23 2025
Jul 26 2022 15:50:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 50/75 روپیہ من تیز ہوا ہےاور 7000/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں سرگودھا منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی ریگولر کوالٹی 172 اور فیلکن 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 165/166 جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ کراچی پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Jul 26 2022 15:34:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 114.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 470 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 26 2022 15:28:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5750/5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 26 2022 13:26:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ ہی نہیں ہے۔ 37000/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے40000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق مال انتہائ کم ہیں۔ ڈالر میں غیر مستحکم صورت حال کی وجہ سے امپورٹرز بھی لوکل میں ہی سٹاک کر رہے ہیں. .
Jul 26 2022 13:15:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 11500 سے 12000 جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پچھلےدنوں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی کم ہوئ تھی تاہم سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہے جسکی وجہ سے لوکل میں سیلنگ بہت کم ہے۔ .
Jul 26 2022 13:12:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہے اور 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چھنگا مانگا مارکیٹ میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 26 2022 13:05:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں سبی بھاگ ناڑی بھی 2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500/50 جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے .
Jul 26 2022 12:54:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مال کی آمدن ہو رہی ہے تھوڑی تھوڑی۔ بارشوں کےبعد مارکیٹ کی واضح صورت حال آئے گی۔ .
Jul 26 2022 12:46:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 26 2022 12:36:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9800 70% سفید 10000 جبکہ 80% 10200 جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800/11000 جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے۔ بارشوں کی وجہ سےنیچےکام کاج سست ہیں۔ .
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott