Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jul 21 2022 16:03:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11200 باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 21 2022 16:01:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2250 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 21 2022 15:59:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 235.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 21 2022 15:52:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10200 کا خریدار ہے سیلنگ 10300 تک اتی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1125 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11400 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 234.5 کا ہو گیا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Jul 21 2022 15:49:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی شام کے اوقات میں 3/4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 245/46 تک کام ہوے ہیں ریٹیل کوالٹی 250/51 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی کے گوداموں میں مال شارٹ ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہیں وہ کافی لیٹ کلیئر ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے سپلائی کی شارٹیج بن گئی ہے۔ .
Jul 21 2022 15:46:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 113 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں تھوڑی بہت نرم ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 134.50 کا ہو گیا ہے۔ بکنگ 485 ڈالر ہے .
Jul 21 2022 15:43:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 سے 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5600/5700 سے 5750 تک کام ہوے ہیں بیچ بالکل نہیں آ رہی ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے .
Jul 21 2022 15:27:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 170/173 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی 170 جبکہ فالکن بریج کا مال 173 جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا 7000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہوئی ہے۔ .
Jul 21 2022 13:30:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 36000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی زیرے کی گرم ہے اور 3125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 21 2022 13:21:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے 11000/11500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott