Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
Aug 13 2022 15:30:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانا مال 6200/6300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں جبکہ نیا مال 6100/6200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ تھل لائن پر آئندہ ہفتے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ جس سے فصل کو مزید نقصان کا اندیشہ ہے۔ .
Aug 13 2022 12:56:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 9700 70/30 9600 اور 50/50 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جب کہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 13 2022 12:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ آج بھی پورٹ پر 21 کنٹینر ک آمدن تھی۔ سوڈان 224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 13 2022 12:39:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ تاہم شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور پلانٹ والے مال کے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 13 2022 12:31:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظرر آ رہی ہے۔ ڈالر میں بھی کافی کریکشن آئ ہے۔ .
Aug 13 2022 12:27:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی کریکشن ہوئ ہے اور 3215 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 13 2022 12:21:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہی جبکہ چھانگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 13 2022 12:16:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 13 2022 12:12:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10000 سے 10500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ آمدن بھی آہستہ آہستہ زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ .
Aug 13 2022 12:05:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی ہلکے مال 2500/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھےمال کے2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ سفید جوار گنگا 180/190 جبکہ پرولائن 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 بوری آمدن تھی 2800/2900 روپیہ من تک کام ہوئےہیں پرانے مال کے2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott