Sugar | چینی
Aug 09 2025
Aug 31 2024 18:39:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 15400/500 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 5325 روپے کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 31 2024 18:38:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی 210 سے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 248/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم ریگولر کوالٹی 248/252 جبکہ اچھے مال 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 31 2024 18:37:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ نمبر 2 کوالٹی 205/206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال پورٹ پر آمدن ہوئ ہے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 205 سے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 31 2024 18:36:53 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہی۔ جبکہ کراچی 11400/500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹرنیشنل ریٹ نہیں آیا لیکن ایکسپورٹڑز لوکل میں گاہک ہیں۔ .
Aug 31 2024 18:15:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کولڈ سٹور مالوں کی بیچ کم ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
Aug 31 2024 18:14:53 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 31 2024 18:13:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور پیک مال 123 جبکہ کھلا مال 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 123.87 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 31 2024 18:12:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 13350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Aug 31 2024 18:10:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہے شام کے اوقات میں اور 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 31 2024 16:43:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott