Sugar | چینی
Aug 09 2025
Aug 02 2022 13:05:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 02 2022 13:02:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 40000/41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں آتی مال انتہائ کم ہیں۔ دوسری جانب بکنگ مزید گرم ہوئ ہے اور 3245 ڈالر فیی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Aug 02 2022 12:58:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جام پور مال بھی 13500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔لوکل میں نیچے ڈیمانڈ تو نہیں ہے۔ لیکن جو بھی مال آتا ہے سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ .
Aug 02 2022 12:27:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیر کے ذرائع کے مطابق سبی اور بھاگ ناڑی علاقوں میں سیلاب ہے۔ ہائبرڈ جوار 160/70 سے 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/50 تاندلیاںوالا 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Aug 02 2022 12:21:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی جہاز والا مال پورٹ 230 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آج 43 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ پچھلے مہینے میں ٹوٹل 937 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں 688 کنٹینر نپر مسور کے ہیں اور 249 کنٹینر. کرمسن مسور کے ہیں۔ .
Aug 02 2022 12:11:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 12300/40۰ روپیہ من جیسے حالات ہیں فل حال گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ایک آدھی گاڑی کی آمدن ہے۔ زیادہ تر مال مال بارشی ہیں۔ تاہم آمدن زیادہ ہونے پر ہی مارکیٹ کی واضح صورت حال سامنے آئے گی۔ .
Aug 02 2022 12:04:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12500/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی نیو برسیم 13000 جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 02 2022 11:56:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کچھ خاص نہی.ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 02 2022 11:52:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2225/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جسے حالات ہیں۔ تھل سائڈ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 02 2022 11:29:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8250 بھلوال 8275 پاپولر 8200 المعیز 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں فیصل آباد زون کسان 8200 کنجوانی 8100 جبکہ کمالیہ 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 7980 حمزہ 7960 جے ڈی ڈبلیو 7960 یونائیٹڈ 7960 اتحاد 7960 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مل والے مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ یہ بازار کے ریٹ ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7970 ڈھرکی گھوٹکی 7970 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 7980 فاران 8000 مہران 8010 شاہ مراد 8050 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott