Sugar | چینی
Aug 13 2025
Aug 16 2022 16:34:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 107 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے، .
Aug 16 2022 16:17:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں حاضر میں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ بھی 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7790 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں۔ .
Aug 16 2022 15:49:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں 150 روپیہ من کمزور تھی اور 9450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں لوگ گھبراہٹ کی وجہ سے نفع پکا کر رہے ہیں۔ بکنگ بھی کمزور ہو گئ تھی اور ڈالر بھی کمزور ہو گیا تھا۔ اس لیے یک دم مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آئ ہے۔ تاہم جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 16 2022 15:40:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ اور 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 0.5 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 155.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 16 2022 15:26:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6000/6100 جیسے حالات بن گئے ہیں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 16 2022 12:28:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3100/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Aug 16 2022 12:22:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 16 2022 12:19:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 32800/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 16 2022 12:11:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 107.5 کی بیچ ہے جبکہ گاہکی 107 تک بنتی ہے۔ بکنگ 450/55 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہونے کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔ گزشتہ روز پاک کموڈیٹیز کی افغانستان کے ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گزشتہ تین چار ماہ سے WFP ورلڈ فوڈ پروگرام والے ہیلو پیس کی دال افغانستان میں خیرات کر رہے ہیں جسکی وجہ سے وہاں کی مارکیٹ کافی ڈاؤن ہے پاکستان کے مقابلے میں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ڈیمانڈ انتہائی کمزور ہے۔ ورنہ پاکستان سے بھی افغانستان ییلو پیس کی دال بہت جاتی ہے۔ .
Aug 16 2022 12:09:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی اچھی کی سیلنگ نہیں ہے۔ تاہم کم درجے کی کوالٹی کا بھی آج خریدار ہے۔ 14500/700 تک کام ہوے ہیں 4 ماہ پیمنٹ پر 16500 تک کام ہوے ہیں۔ آج سے تین ہفتے قبل جو مال فروخت نہیں ہو رہے تھے وہ بھی بکنا شروع ہو گئے ہیں۔ کیونکہ سندھ لائن پر رات سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے آج رات سے بارشوں کا سلسلہ زور پکڑ جاے گا۔ آج سندھ والے بھرپور خریدار ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott