Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
Aug 30 2022 16:07:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ نئی 3400 تک کام ہوے ہیں اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہے۔ پرانی 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ سندھ کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوبے ہوے ہیں سفید جوار کی کاشت ہو سکتا نہ ہو اس لئے انویسٹرز سدا بہار کو لینا شروع ہو گیا ہے۔ .
Aug 30 2022 16:05:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 220.50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہے۔ تاہم کراچی میں مال بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اگر ڈیمانڈ تگڑی نکل آئ تو مارکیٹ تیز ہو سکتی ہے بکنگ 485 ڈالر ہے۔ .
Aug 30 2022 15:59:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہو کر 9950 تک کام ہوے تھے تاہم شام کے اوقات میں 50 روپیہ من دوبارہ تیز ہوا ہے اور 10000 تک کام ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 30 2022 15:38:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 219 جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور پورٹ کے سودے مشین کلین مال 218/19 تک کام ہوے ہیں جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 225 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے .
Aug 30 2022 15:34:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7800/50 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال مونگ آج فیصل آباد منڈی 400 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9000 تک کام ہوے ہیں۔ دال کی بمپر ڈیمانڈ ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 30 2022 15:29:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25/50 کمزور ہوا ہے اور 7300/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی دو روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 175/76 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 30 2022 13:21:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں۔ بارشی مال کوالٹی کے حساب سے 10000/11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن جو مال آتے ہیں سب فروخت ہو جاتے ہیں مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں .
Aug 30 2022 12:27:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 36500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب بکنگ 3240 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 30 2022 12:23:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں فل حال راستے بند ہیں۔ .
Aug 30 2022 12:11:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ سست ہے۔ شیخوپورہ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاک کمودیڑیز کے ذرائع کے مطابق 27 ، 29 اور 31 اگست کو تین جہاز میں برسیم کی ارائول ہے جس میں 134 کنٹینر کی آمدن ہے۔ اس سے پہلے 98 کنٹینر آئے ہیں۔ ٹوٹل 232 کنٹینر بنتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott