Sugar | چینی
Aug 09 2025
Aug 03 2022 17:45:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 500/600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11000 روپیہ جیسے حالات 93.310 کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہوا ہے اور 227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 03 2022 17:33:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ. رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی تھی۔ نئےجو بارشی مال ہیں ان کے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 03 2022 17:25:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جام پور کوالٹی 13000 سے 14500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 03 2022 17:20:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2150/2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہوا ہے اور 227 تک آ گیا ہے۔ پہلے اکسپورٹرز گاہک تھے اس لیے مارکیٹ بہتر تھی۔ قصور 1000 من کی آمدن تھی 2150 تک بولی ہوئ ہے۔ .
Aug 03 2022 17:15:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 215 جیسے حالات ہیں پرولائن کے رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 2500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Aug 03 2022 17:10:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12500/13500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مشین کلین 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی 13000 حاضر اور 13500 جیسے حالات تھے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 03 2022 16:48:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ ڈالر میں کریکشن آئ ہے انٹر بینک میں۔ ڈالر 227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ باریک سوڈان کوالٹی 234/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 235 جبکہ وی 7 248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔ .
Aug 03 2022 16:42:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 7910 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اگست کے سودے 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہے ہے۔ .
Aug 03 2022 16:25:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ میں 6950 میں کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں کریکشن آئ ہے اور 227 روپیہ تک ٹریڈ ہوا ہے انٹر بینک میں۔ ڈالر ریٹ کم ہونے کی وجہ سے لوگوں کے جزبات بھی تھوڑے نرم ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تاہم جہاز کو ابھی برتھ نہیں ملی ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 635 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 156.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 03 2022 16:14:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز کے مال 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کرمسن مسور بھی 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر میں انٹر بینک میں کافی کریشن آئ ہے 227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر نگٹ کمزور ہوئ ہے اور 770 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 189.64 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott