Sugar | چینی
Aug 13 2025
Aug 19 2024 13:45:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین زیرہ 52000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2024 13:44:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2024 13:36:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 214 جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور بھی کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ اچھے مشین کلین مال 220/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 19 2024 13:28:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13490 بھلوال 13425 سلانوالی 13300 پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13225 بابا 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13175 سویرہ 13300 کسان 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12920 یونائٹڈ شوگر ملز 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 12930/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12920/30 فاران 13025 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس مارکیٹ 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کھلے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 19 2024 13:18:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 19 2024 13:09:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ انڈیا سے 2000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 25000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بھی انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 19 2024 13:07:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کوالٹی مال 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن انتہای کم ہے۔ کل 20 بوری کی ارائول تھی 18400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال اسی وقت سندھ سے 1000/1500 بوری مل جاتی تھی۔ .
Aug 19 2024 13:01:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 19 2024 12:55:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کل 1000 روپیہ من نرم تھی اور 20000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے پھر رات کو دوبارہ 20500 تک مارکیٹ بھاؤ بن گئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئ ہے۔ ابھی صرف اوپر لیول پر ہی کاروبار ہو رہا ہے۔ آج 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مصر میں بھی مارکیٹ 300/500 بہتر ہوئ ہے اور 12700/13000 اجپشن پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ آج لوکل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 19 2024 12:48:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور لالا موسیٰ لائن 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب قصور آمدن کم ہے۔ 50/60 گٹو کی آمدن ہو جاتی ہے۔ 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott