Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
Aug 04 2022 17:06:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 895 ڈالر تک ہےبرما وی 2 235 جبکہ وی 7 248/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیںایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔ .
Aug 04 2022 17:03:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا 11000 نیا 12300/500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ آج 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Aug 04 2022 17:01:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7875/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 7945/50 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض لوگوں نے جولائی کا سٹہ بہت بڑے پیمانے پر خریدا تھا۔ پیمنٹ نہ ہونے پر انہوں نے مارکیٹ سے ٹائم لیا ہے کہ 5 اگست تک پیمنٹ کریں گے اس لیے ان کے سودے نیلام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں نو سیل ہیں۔ حاضر میں کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جہاز گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ملرز کی اور گورنمنٹ کی آج بھی میٹنگ چل رہی ہے ایکسپورٹ کے سلسلے میں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے دے۔ تاہم کتنے لاکھ ٹن کی اجازت ملے گی اس کے متعلق کچھہ نہیں کہہ سکتے۔ تاہم ملیں زور بہت لگا رہی ہیں کہ اجازت مل جائے۔ لیکن حتمی بات اسوقت ہی پتا چلے گی جب گورنمنٹ کی طرف سے کوئی بیان جاری ہو گا۔ .
Aug 04 2022 16:43:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 مندہ ہوا ہے اور 11700/800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 04 2022 16:28:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 9800 50/50 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 10800 روپیہ جیسے حالات 93.310 کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہے جس کی وجہ سے گاہک خاموش ہے ۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 04 2022 16:23:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 مارکیٹ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 15 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرولائن 225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ۔۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 2450/2500 پہ رکی ہوئی ہے .
Aug 04 2022 16:21:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن کا باجرہ ڈس کلر ہے۔ اس لئے خریدار توجہ نہیں دینا۔ تھل لائن پر 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 5750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہوا ہے جس سے ایکسپوٹرز فل الحال رک گئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نیچے آئ ہے۔ .
Aug 04 2022 16:15:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 10850 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1170 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11450 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Aug 04 2022 16:01:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی حاضر لوڈنگ 240/42 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز کا مال نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 224 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ کاریٹ ٹوٹا ہے 770 ڈالر ہے جبکہ کرمسن مسور کینیڈا سے 800 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 226.5 تک کلوز ہوا ہے۔ .
Aug 04 2022 16:00:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی دوپہر کو 1.50 روپیہ کلو مندہ ہو گئ تھی اور 110 تک کام ہوے ہیں تاہم اس وقت دوبارہ ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 111 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی آکر 115 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 226.50 کا ہوگیا ہے۔ ڈالر مندہ ہونے کی وجہ سے پڑتا کم ہو گیا ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی تھوڑی کمزور نظر آرہی ہے کیونکہ لوڈڈ کارگو بھی 465 ڈالر میں مل جاتے ہیں۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott