Sugar | چینی
Sep 05 2025
Aug 22 2023 17:44:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے اچھے مالوں کا۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 22 2023 17:43:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 15000 روپیہ من ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں جبکہ فیصل آباد 15600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 22 2023 17:41:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 232 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ایک ہفتے میں 24 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Aug 22 2023 17:40:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نئے مال 14500/14600 روپیہ من جبکہ پرانے مال 12700/12800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 300/301 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 22 2023 17:36:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز شام کے اوقات میں 14700 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 14725 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست 14770 روپیہ کوئنٹل کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے .
Aug 22 2023 16:50:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 3350 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ تھل لائن گاہکی ہے۔ .
Aug 22 2023 16:47:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں اور کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ آج انڈیا 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6435 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم شام میں 6390 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ گوار گم 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13394 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی جزبات بہتر ہیں۔ .
Aug 22 2023 16:33:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 300/301 روپیہ تھا امپورٹ میں۔ ییلو پیس رشیا سے کراچی پورٹ کے لیے بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ہے. .
Aug 22 2023 16:30:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم تھی اور 165.5 روپیہ کلو ریٹ تھا۔ تاہم لوکل میں خریداری کرنی چاہیے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2023 16:27:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7450 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7600 روپیہ من کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا گرم ہونے کی وجہ سے لوکل میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ انڈیا شام کے اوقات میں 8175 روپیہ کوئنٹل ریٹ تھا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott