Sugar | چینی
Aug 15 2025
Aug 18 2022 16:42:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7735 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اگست کے سودے 7765 تک ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 18 2022 16:40:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 11500/11700 جیسے حالات ہیں۔ آج کام کاج کافی ہوے ہیں حاضر میں۔ پرانا برسیم کراچی 9500/9700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بکنگ 1120/25 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کچھ بہتر ہے .
Aug 18 2022 16:37:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ شام کے اوقات میں 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 ماہ کی پیمنٹ پر فیصل آباد منڈی میں 19500 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی تیز نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لاہور میں کولڈ کا مال 17000 میں کام ہوا ہے۔ لاہور کی ایک یسائ والی پارٹی نے لیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سندھ میں اتنی زیادہ بارشیں ہوئیں ہیں کہ تباہی مچ گئی ہے۔ مرچ کی فصل کو انتہائی زیادہ نقصان ہوا ہے۔ موسم کھلنے پر ہی اندازہ ہوگا۔ تاہم سندھ کے لوگ بولتے ہیں کوئی قسمت والا ہی جس کی مرچ بارش سے بچ گئی ہو ورنہ حالات بہت خراب ہیں .
Aug 18 2022 16:35:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ کوئ،ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتا ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 180/90 سے 220 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانی 2500/2600 جبکہ نئی جوار 2800/50 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Aug 18 2022 16:28:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن لوڈ 2050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 16:18:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ برما وی ٹو 212 جبکہ وی 7 224/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ تھی تاہم ابھی نیچے گاہکی اچھی ہے۔ اور ڈالر بھی 215.5 پیستک ہے امپورٹ میں۔ رشین چیکو 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال کم ہیں۔ 265/270 جیسے حالات ہیں۔ کم ریٹیوں میں سیلنگ نہیں آتی۔ کینیڈا سےکافی مال پورٹ پر لگے ہیں۔ کینیڈا 8/9 کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سےدوسرےموٹے چنوں میں گاہکی نہیں تھی۔ تاہم سیلنگ بھی کم ہے انڈیا کے مالوں کی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 297 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9ایم اہم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 18 2022 16:09:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے برابر سی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 18 2022 16:01:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 200/201 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 205/208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 18 2022 15:56:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1050 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 9820 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 18 2022 15:51:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 158 روپی کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.50 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott