Sugar | چینی
Aug 13 2025
Aug 18 2022 16:09:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے برابر سی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 18 2022 16:01:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 200/201 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 205/208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 18 2022 15:56:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1050 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 9820 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 18 2022 15:51:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 158 روپی کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.50 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 18 2022 15:46:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 6500/6550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بھرپور گاہک ہے بیچ انتہائ کم ہے۔60 دن پیمنٹ پر 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر شدید بارش ہوئ ہے۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 13:15:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3100/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے فل حال۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 18 2022 13:02:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان 180/90 سے 220 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ پرانی 2500/2600 جبکہ نئی جوار 2800/50 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Aug 18 2022 12:57:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300/500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 11500/11700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے فل حال۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.25 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب شیخوپورہ مارکیٹ مضبوط ہے12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ پلانٹ والےمال کے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 18 2022 12:47:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر آج 215.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 12:42:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott