Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 02 2025
Aug 07 2023 12:10:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا ایرانی کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے نیچے ریٹل میں اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 07 2023 12:06:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں. .
Aug 07 2023 12:05:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی 11500/12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور 13500/14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10000/10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کنری منڈی میں آج 1000 بوری آمدن تھی 8500 سے 14150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 07 2023 11:38:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہوئ ہے آج پیمنٹ پر 13300 جبکہ کل پیمنٹ پر 13350 روپیہ ریٹ ہے جے ڈی ڈبلیو کا۔ اگست کے سودوں کے 14055 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 07 2023 11:32:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈیڈبلیو حاضر آج پیمنٹ پر 13250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کا 14025 روپیہ کوئنٹل تک کل رات کو کام ہوا ہے۔ حمزہ اعر آر وائ کے 13450 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 13600 گھوٹکی 13650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13850 جبکہ مہران فاران آبادگار 13900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپتمبر کے سودوں کا 600 ڈیپازٹ پر 15000 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مال خریدنا چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 07 2023 11:07:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13800/13850 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مال کا جبکہ پرانے مال 11800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ضرور ہوئ ہے۔ لیکن ریٹیل میں گاہک نہیں بنتا۔ مصر میں مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے پاکستان لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ہق گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 14016 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو 500/100 تو نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 07 2023 10:59:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 105 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 340/345 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 108.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے مہنگے سودے ہیں۔ بازار بھاؤ گرنے کی وجہ سے ان ریٹوں میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
Aug 07 2023 10:57:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ من ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 07 2023 10:47:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من ریٹ ہے۔ لالا موسی لائن کے مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ تھل منڈیوں میں 8500/8600 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 07 2023 10:44:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 4100 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 02 2025
Sep 02 2025
Sep 02 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott