Lentils | مسور ثابت
Aug 30 2025
Aug 03 2023 12:47:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 210/211 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے کنٹینرز میں بھی کافی مال ُبک ہو کر آتے تھے پھر پیمنٹ کا زیادہ بحران بن جاتا تھا۔ تاہم ابھی مارکیٹ میں جہاز والے مال ہی ہیں اور ٹریٹرز پنجاب پہنچنے پھر بھی مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ کرمسن مسور 225/226 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Aug 03 2023 12:43:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13525 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودوں میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14110 روپیہ کوئنٹل کا بازار بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے 12500 پر مال پکڑ لیے تھے تین دن میں ان کو 1000 روپیہ کوئنٹل نفع ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 03 2023 12:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 13500 جبکہ پرانے مال 11200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1075/1100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ آج مصر میں 6700/6800 مصری پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 03 2023 12:35:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں گاہک بہت کم خریداری کرتا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا 62700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2023 12:33:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 15500 روپیہ من پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کوئٹہ 16000/16100 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 03 2023 12:25:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 03 2023 12:25:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال ہیں ہی نہیں پورٹ سے مال نہیں نکل رہے ہیں جبکہ ڈیمانڈ بہت اچھی ہے فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کراچی پورٹ کے مالوں کا ہر کسی کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ .
Aug 03 2023 12:23:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 18000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ 550 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 180 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2023 12:05:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں گرما گرمی ہی ہے۔ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ اگست کے سودوں کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 03 2023 12:00:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19100/200 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیٹ آج 30 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 5657 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 30 2025
Aug 30 2025
Aug 30 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott