Sugar | چینی
Aug 29 2025
Aug 30 2022 10:31:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 232 روپیہ کلو برما وی 2 232/235 روپیہ کلو وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ۔ 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک 220 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 30 2022 10:22:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ کم ہے۔ تھل لائن 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 5800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر ڈیمانڈ بہت اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ قصور منڈی میں جتنی آمد ہورہی ہے سب فیڈ ملز میں جا رہی ہے۔ .
Aug 30 2022 10:06:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں تقریباً ختم ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس دفعہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں اس لیے زیادہ تر علاقوں میں جوار کی کاشت نہیں ہوئی ہے۔ تاہم جب پانی اترے گا تب پتا چلے گا ہو سکتا ہے کوئی تھوڑے بہت علاقوں میں کاشت ہو جائے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ اب وقت بھی نکلتا جا رہا ہے۔ 15 ستمبر تک اندازہ لگے گا کہاں کہاں کاشت ہوتی ہے۔ اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈیرہ غازی خان میں بھی جوار کافی ہوتی ہے ادھر بھی ہر جگہ پانی ہی پانی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ نیا مال 3250 تک کام ہوے ہیں جبکہ پرانا مال 2500/2600 تک کام ہو رہے ہیں نیا مال اسٹاکسٹ لے رہے ہیں جبکہ پرانی جوار بیجائ میں جا رہی ہے۔ سفید جوار کی بیجائ نہ ہونے کی وجہ سے اسٹاکسٹ سدا بہار لئے جارہا ہے۔ تاہم سدا بہار جوار کی فصل اچھی ہے .
Aug 29 2022 17:05:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید جواروں کی بجائ کا وقت نکلا جا رہا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آج 150 توڑے کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہے۔ پرانے مال بھی 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 29 2022 16:56:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 29 2022 16:52:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کھل کر نہیں آتی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 29 2022 16:47:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 11500 جبکہ پرانا 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 10 ڈالر مندہ ہوئی ہے اور 1075 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Aug 29 2022 16:46:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ آج کراچی مارکیٹ میں بھی ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی دیکھنے میں آئی ہے کراچی والے فیصل آباد منڈی سے 21000 کے خریدار تھے لیکن بیچ نہیں تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی انڈیا کے ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انڈیا گورنمنٹ نے تمام کھانے پینے والی اشیاء کی ایکسپورٹ پہ پابندی لگا دی ہے۔ اس کے علاؤہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ابھی تک کلیئر نہیں ہو رہا کہ انڈیا نے کون کون کھانے پینے والی اشیاء کی ایکسپورٹ پر پابندی لگائی ہے ایک دو روز تک کلئیر ہو جائے گا کہ کتنی آئٹم پر پابندی لگی ہے۔ پاکستان میں مرچ کی پہلے ہی قلت ہے اگر ہندوستان کی جانب سے پابندی لگ گئی تو مارکیٹ اور زیادہ گرم ہو جاے گی۔ .
Aug 29 2022 16:34:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 222 سے 225 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جبکہ نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 29 2022 16:16:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں اگست 7765/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott