Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 19 2025
Aug 19 2022 15:10:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 216 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں کیونکہ انٹربینشل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 19 2022 15:05:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر پورٹ کے مال 196/197 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کمزور ہونے کے باوجود کھل کر گاہکی نہں آتی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Aug 19 2022 14:59:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی ٹو 216 جبکہ وی 7 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ تھی فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے اور ڈالر بھی 216 پیسہ تک ہے امپورٹ میں۔ رشین چیکو 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 248/252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم مال کم ہیں۔ 265/270 جیسے حالات ہیں۔ کم ریٹیوں میں سیلنگ نہیں آتی۔ کینیڈا سےکافی مال پورٹ پر لگے ہیں۔ کینیڈا 8/9 کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے دوسرے موٹے چنوں میں گاہکی نہیں تھی۔ تاہم سیلنگ بھی کم ہے انڈیا کے مالوں کی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 297 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9ایم اہم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 19 2022 14:32:37 3 years ago
0 Comments
پاک کمڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے اچھی گاہکی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال کی لوڈنگ بھرپور ہوئ ہے اب جس نے مال نہیں بیچا وہ گوداموں میں لے کر جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 140000 بوری کل تک لوڈ ہو چکی تھی۔ جس میں ماہرین کے خیال کےمطابق 10000/20000 بوری سے زیادہ مال گوداموں میں نہیں گیا۔ تاہم یہ ماہرین کا اندازہ ہے۔ باقی جو 70000 بوری رہ گئ ہے اس کی لوڈنگ جاری ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 100/200 کنٹینر گوداموں میں جائے گا باقی لوڈ ہو جائے گا۔ کراچی پورٹ پر 8 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 216 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 19 2022 14:15:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کل رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم تھی اور 9900 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہےبیچ انتہائ کم ہے۔ڈالر بھی انٹر بینک میں 216 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 27 کنٹینر کی آمدن تھی۔ دوسری جانب بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ یہ بکنگ سنگاپور وغیرہ سے مل جاتی ہے۔ تاہم برما سے بکنگ کے ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Aug 19 2022 13:49:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8025 بھلوال 8050 پاپولر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 7950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7950 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7715 یونائیٹڈ 7710 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7715/20 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7770 العباس 7780 مہران 7780 فاران 7780 تھرپارکر 7780 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 18 2022 16:53:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ کمزور ہے 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ 70/30 کوالٹی 9100 اور 50/50 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 9500 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 18 2022 16:47:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشی مالوں کے 9200 سے 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Aug 18 2022 16:42:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7735 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اگست کے سودے 7765 تک ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 18 2022 16:40:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 11500/11700 جیسے حالات ہیں۔ آج کام کاج کافی ہوے ہیں حاضر میں۔ پرانا برسیم کراچی 9500/9700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بکنگ 1120/25 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کچھ بہتر ہے .
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott