Sugar | چینی
Aug 15 2025
Aug 23 2022 11:03:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور 217.75 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ ثابت میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ تاہم شدید بارشوں کی وجہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ راستوں کے مسائل ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے ییلو پیس دال کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل گروپوں میں نئ بکنگ 550 ڈالر کی ریومر چل رہی تھی۔ وہ خبر جھوٹی ہے۔ تاہم بکنگ 460 ڈالر ہی ہے رشیا سے۔ .
Aug 23 2022 10:53:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 10050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مدیہ پردیش میں مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 23 2022 10:46:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6550 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 6350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں نئے مال ڈیمیج آ رہے ہیں اس لیےُان کا ریٹ کم ہے اور گاہک بھی نہیں ہے۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 23 2022 10:37:54 2 years ago
0 Comments
پک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 165/166 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6800 فیصل آباد 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ لوگ لوکل میں نفع پکا کر رہے ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 22 2022 16:52:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ باریک تل کے بھی 10000/10500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 22 2022 16:49:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں برما وی 2 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ وی 7 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 216.60 پیسے تک ہے۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم بھی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس بھ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 260/62 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریما 9 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 22 2022 16:27:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 7740 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 7755/60 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں نے 4 دن کیلئے لوڈنگ بند کی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی گرم ہوئی ہے۔ تاہم لوڈنگ جنوبی پنجاب کی ملوں نے بند کی ہے سندھ کی ملیں لوڈنگ دے رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور شاہ مراد اور آبادگار مندہ ہوئی ہے اور 7725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ مہران اور فاران 7710 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2022 16:21:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11500/700 پہ رکا ہوا ہے۔ پرانا 9500 جیسے حالات ہیں بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2022 16:19:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 20500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ نہیں آ رہی ہے جبکہ خریدار بھرپور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اندر خانے 21500/22000 تک کام ہوے ہیں 6 ماہ پیمنٹ پر۔ تاہم فیصل آباد کے آڑھتی کھل کر بات نہیں بتا رہے ہیں۔ آج سندھ کے بیوپاری بھرپور خریدار ہیں۔ دوسری جانب فیکٹریاں بھی خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل سے سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 22 2022 16:12:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 5500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور منڈی میں 20/25 ٹرک کی آمد تھی 2000 سے 2075 تک کام ہوے ہیں قصور لائن کا ٹوٹل مال فیڈ ملوں میں جا رہا ہے۔ ملیں 2200/50 تک پہنچ میں خریداری کر رہی ہیں۔ البتہ ملیں پیمنٹ دینے میں 50/60 دن لگا دیتی ہیں۔ اس لئے قصور منڈی سے بڑے انویسٹرز کیش پیمنٹ پر خریدتے ہیں اور ملوں کو 50 دن کے ادھار پر بیچ دیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott