Sugar | چینی
Aug 15 2025
Aug 18 2022 12:57:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300/500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 11500/11700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے فل حال۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.25 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب شیخوپورہ مارکیٹ مضبوط ہے12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ پلانٹ والےمال کے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 18 2022 12:47:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر آج 215.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 12:42:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 18 2022 12:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فیصل آباد منڈی میں ہلدی ثابت 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 12:17:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 10300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی پہنچ 10600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ایکسپورٹرز گاہک ہیں اور نیچے فیکٹریوں والے بھی گاہک ہیں۔ گاہکی اچھی۔ بارشی مالوں کے 9200 سے 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے مال کم ہیں۔ .
Aug 18 2022 12:09:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ بکنگ 455 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 107.24 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک 215.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 18 2022 12:05:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 199/200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ ہے۔ کل امپورٹرز نے بیچ کم کی تھی اور ریٹ زیادہ مانگا تھا لیکن کام نہیں ہو سکے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 18 2022 11:59:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 208/210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ برما وی 2 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی7 کوالٹی کے222/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 215.25 پیسے ہوا ہے امپورٹ میں۔ آج کراچی پورٹ پر 23 کنٹینر کی آمدن تھی سفید چنوں کی۔ رشین چیکو کراچی مارکیٹ مال کم ہیں۔ 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ رشین چیکو 80 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 920 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں سپتمبر شپمنٹ کے۔ جو کراچی پورٹ پر 214.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 بھی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا کابلی 6/7/8 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کراچی مارکیٹ میں 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا کے مال کافی لگے ہیں پورٹ پر جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ کینیڈا بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 256.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ہم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم 298 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 جبکہ امیریکا 9ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 18 2022 11:42:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ 25/50 روپیہ نرم ہے اور 2050 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ جبکہ تھل لائن بھی 5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور لائن پر 4000 گٹو کی آمدن تھی۔ کوٹ رادھا کشن 3000 گٹو کی آمدن تھی۔ کچی کوٹھی 2000 گٹو کیآمدن تھی۔ بولی شام میں پتہ چلے گی۔ فل حال مارکیٹ سست ہے. .
Aug 18 2022 11:36:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 بھلوال 8100 پاپولر 8025 المعز 2 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7975 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7740 اتحاد 7745 یونائیٹڈ 7740 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7745 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7780 العباس 7790 مہران 7820 فاران 7850 آباد گار اور شاہ مراد 7830 جیسے حالات ہیں ملک بھر میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott