Clover Seed | برسیم
Aug 23 2025
Aug 26 2022 13:56:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ بھی شروع ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دنوں میں 150 کنٹینر کی آمدن متوقع ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 111.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے رک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 26 2022 13:48:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں لوڈنگ نہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی لوڈنگ نہیں ہے۔ جے ڈبلیو حاضر کے سودوں کے 7755/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 7770/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 7675 سے 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج رات کو لوڈنگ کھلنےکے امکانات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہینظر آ رہا ہے۔ .
Aug 25 2022 17:25:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی مال 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لوکل مارکیٹ میں رشین چیکو 245 روپیہ کلو تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 25 2022 17:08:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کہ۔نیچے گاہک نہیں ہے. دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ جیسے حالات ہیں. 93.310 کلو کے. مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 25 2022 17:03:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں اچھے مال 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانا مال 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملتان منڈی میں پرانے مال 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 25 2022 16:37:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکسپورٹرز بھی گاہک ہیں۔ اور لوکل منڈیوں کے سٹاکسٹ بھی اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ 200/300 روپیہ بڑھا کر بھی مال لیے جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 25 2022 16:32:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11700/11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور پرانے مالوں کے 10000/10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے اور خریدار بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Aug 25 2022 16:29:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات تھے شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل منڈیوں میں 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہی ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 25 2022 16:23:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم تھی حاضر جے ڈی ڈبلیو 7770 جبکہ اگست 7790 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 25 2022 16:17:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 6850 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott